تازہ ترین

’’ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے، ہر برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے‘‘ سعودی عرب تعلقات پر عمران خان نے خاموشی توڑ دی ،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد ( آوازچترال) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میرا ضمیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کبھی تیار نہیں ہوگا۔سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،ہم سعودی عرب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے۔چین نے ہر برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے، چین کو بھی ہماری ضرورت ہے، آگے چل کر کوئی بھی ملک چائنات کا مقابلوہ نہیں کرسکتا، پنجاب میں جولائی میں چینی دگنی بیچی گئی ،پتا چلا کہ پنجاب سے چینی سندھ جارہی ہے سندھ میں تو ہماری حکومت نہیں یہ سندھ میں چینی کا ذخیرہ کررہے ہیں ، عثمان بزدار پر شراب کے لائسنس کا الزام مذاق ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button