235

وادی گولین اور وادی بونی چترال میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات جاری،..ریسکیو1122 چترال کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

پشاور ( آوازچترال)محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے نظر ریسکیو1122 چترال کو الرٹ کردیا گیا، ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 پشاور: ریسکیو1122 چترال کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں، ڈاکٹر خطیر احمد پشاور: وادی گولین اور وادی بونی چترال میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات جاری، ڈاکٹر خطیر احمد پشاور: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری ریسکیو آپریشن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت، ڈاکٹر خطیر احمد پشاور: ریسکیو1122 چترال کو میڈیسن اور دیگر ضروری سامان مہیا کیا گیا ہے، ڈاکٹر خطیر احمد پشاور: ریسکیو1122 نے اس سے قبل اپر چترال کے مقام یار خون لشٹ میں بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، ڈاکٹر خطیر احمد پشاور: ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو1122 کی ہیلپ لائن 1122 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر خطیر احمد

Facebook Comments