53

مریم نواز پر نیب پیشی کے وقت حملے کی شدید مذمت..محمد کوثر ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ آوازچترال  )صدر مسلم لیگ ن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں مریم نواز پر نیب پیشی کے وقت حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اس کے حواری ملک میں گھٹیا پن اور کم ظرفی کو فروغ دیکر معاشرے میں نفرت کو فروغ دے رہے ہیں۔   اُنہوں نے کہا کہ بغض ذاتی عناد سازشوں اور تشدد سے نہ قاید میاں نوازشریف گھبرایے ہیں اور نہ محترمہ کو اور نہ ہی لیگی نظریاتی کارکنان گھبرائیں گے۔ مسلم لیگ ن چترال اپنے قیادت کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے اور چیف جسٹس سے واقعے کو ازخود نوٹس لیکرذمہ داروں بشمول نیب کے خلاف کروائی کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Facebook Comments