107

چکدارہ میں ٹرانسفارمر کی مرمت۔۔ چترال میں اتوار صبح 7بجے سے 2دن بجلی بند

چترال(آوازچترال نیوز) چکدارہ کے مقام پر ٹرانسفار مرمیں کام کی وجہ سے چترال میں بجلی دو دن تک بند رہے گی۔ایس ڈی او پیسکو چترال سب ڈویثرن نادر شاہ نے کہا ہے۔کہ بجلی اتوار کی صبح 7بجے سے پیر کی شام 7بجے تک بند رہے گی

Facebook Comments