55

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے سفری کارڈ کا اجرا آج سے کیا جائے گا

  پشاور ( آوازچترال)خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے بی آر ٹی منصوبے کے سفری کارڈ کا اجرا آج سے کیا جائے گا، مجموعی طور پر ایک لاکھ سفری کارڈز تقسیم کئے جائیں گے ،تمام 31 اسٹیشنز میں مرحلہ وار یہ سفری کارڈز تقسیم کئےجائیں گے، عوام کو فی الوقت یہ کارڈ 100 روپے میں دستیاب ہوگا۔

Facebook Comments