تازہ ترین

صوبائی حکومت نے 147 ریسٹ ہاوسسز اپنے آبائی محکموں سے لے لئے ہیں

 پشاور ( آوازچترال) خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ میں 147 ریسٹ ہاوسسز اپنے آبائی محکموں سے لے لئے ہیں ۔ریسٹ یاوسسز محکمہ کھیل و سیاحت،آرکیالوجی ،امور نوجوانان ،آرکیالوجی اور عجائبات کے حوالے کردئے ہیں ۔حوالہ کئے جانے والوں میں کمیونی کیشن کے 55 اور محکمہ آبپاشی کے 20ریسٹ ہاوسسز شامل ہیں ۔محکمہ بلدیات کے 21 اور محکمہ جنگلات کے 70 ریسٹ ہاوسسز شامل ہیں۔فیصلہ صوبائی کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں کیا گیا ہے ۔ان ریسٹ ہاوسسز کا تمام تر عملہ بھی محکمہ کھیل و سیاحت کے سپرد کردیا گیا ہے ۔محکمہ کھیل و سیاحت نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button