65

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

 اسلام آباد ( آوازچترال)چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 95روپے ہے۔

اس کے علاوہ لاہور، فیصل آباد ، ملتان اور لاڑکانہ میں چینی کی قیمت 90روپے کلو ہے۔

Facebook Comments