53

ڈی پی او چترال نے شہید سریر احمد کے قبر پر سلامی دی اور پھول چڑھا ے

چترال(نمائندہ آوازچترال )ڈی پی او چترال پی ایس پی افیسر عبدالحئی نے شہید سریر احمد کے قبر پر سلامی دی اور پھول چڑھا ے۔اُنہوں نے سین لشٹ کے مقام پر شہید کے خاندان والوں سے ملاقات کی۔ شہید کے والد سے خصوصی ملاقات میں شہید کے بلند درجات کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔ اس طرح ڈسٹرکٹ کے دیگر افسران نے شہدائے پولیس کے قبروں پر سلامی دی، پھول چڑھاے اور شہداء کے عزیز و اقارب سے ملے_ شہدا کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ یاد رہے ہر سال 4 اگست کا دن پولیس شہدا کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Image may contain: 3 people, people standing and outdoor

Image may contain: 1 person, standing, outdoor and nature

Image may contain: 2 people, people standing, child and outdoor

Facebook Comments