56

توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالا ملزم فیصل عدالت میں پیش

 پشاور ( آوازچترال)توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالا ملزم فیصل عدالت میں پیش فیصل کو انسداددہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا ہے۔ ملزم فیصل کو3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا ہے، فیصل نے گزشتہ روز کمرہ عدالت میں طاہر نسیم کو قتل کیاتھا ،مقتول طاہرنسیم پر توہین رسالت کا الزام تھا۔

Facebook Comments