54

اظہارتشکر…..شراف الدین کشفی

میرے محترم بھائیوں میرے دوستوں اللہ تعالی کی طرف سے جو ازمائش میرے اوپر گزرا اس حادثے میں میرے شریک حیات میرا بیٹی میرے بیٹا اور نواسہ شھید ھوگئے تھے اور اپ دوستوں نے جس طرح سوشل میڈیا میں میرے حوصل افزائی کی میرے اہل عیال کے لئے مغفرت اور میرے صحت کے لئے دعا
کی میں ذندگی بھر اپ کے احسان نہیں بھولونگا اللہ تعالی اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو جزائ خیر نصیب فرمائے اپ سب کا بہت بہت شکریہ
سوگواران
شراف الدین کشفی
زاکر محمد ذخمی
اسرار احمد
خالد خان
جاوید حیات
اجنو تورکہو

Facebook Comments