تازہ ترین

لوئر چترال کے ڈی پی او نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ اور انکے مسائل سنے۔

چترال(نمائندہ آوازچترال )لوئر چترال کے ڈی پی او عبد الحی خان (پی ایس پی) نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ کرکے سیکورٹی پر مامورجوانو ں سے ملکر اور انکے مسائل سنے۔ اُنہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کی۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی پی او عبدالحئی خان نے جیل کے چاروں اطراف کا فزیکل جائزہ لیااور جیل سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری۔

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button