147

پی ٹی آئی اراکین کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر

 پشاور(   آوازچترال) پی ٹی آئی اراکین کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر ,رٹ پیٹیشن تحریک انصاف کے سابق رکن کے پی اسمبلی محمد زاہد اور عبیداللہ نےدائرکی ,چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکن میں ووٹ بیچنے کا الزام لگایا،رٹ میں موقف پارٹی چئیرمین نے پریس کانفرنس میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگایا، پارٹی کی جانب سے شو کاز نوٹس دیا گیا،جس کا جواب بھی دیاجواب جمع کرانے کے باوجود پارٹی کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،الزام کے باعث ساکھ اور شہرت کو نقصان پہنچا،الیکشن کمشین کے قوانین کے مطابق پارٹی نے شکایات کا ازالہ نہیں کیا،درخواست گزار، اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا سامنا عدالت میں کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

Facebook Comments