85

نتقال پرملال….معروف شخصیت بابو میر حیدر انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ آوازچترال )انتقال پرملال بلچ چترال کی معروف شخصیت بابو میر حیدر انتقال کرگئے ، ان کا نمازجنازہ بدھ 22جولائی کودوپہر دوبجے بلچ میں اداکی جائیگی۔۔۔سوگواران میںوسیم حیدر(بیٹا)، ذولفقارعلی شاہ، افتخارعلی شاہ، ممتازعلی شاہ ، ڈاکٹرامتیازعلی شاہ، محمد ظہیرشاہ ،عمران حسین ،جاوید احمد شامل ہیں؛۔

Facebook Comments