تازہ ترین

نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان

تیمرگرہ( آوازچترال نیوز) لو ئر دیر کے نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان تعلیمی اداروں کے بغیر کار وبار،ٹرا نسپورٹ، بنک، دفاتر سب کھلے ہیں اس حوالے سے پر ائیویٹ تعلیمی اداروں لوئر دیر کے صدر عبدلودود کی صدارت میں ایک وفد نے تیمرگرہ میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان سے ملا قات کرکے انہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش کی تشویش سے آگا ہ کیا اور کہا کہ 23دسمبر سےلوئر دیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداریں بند ہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے ہزاروں اسا تذہ اور کلاس فور بے روزگار ہوکر ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے انھوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی بند ش ان کا معاشی قتل کے مترادف ہیں اور انٹر زون کے تعلیمی ادا رے تباہی کے کنارے کھڑے ہیں انھوں نے کہا کہ وہ 6 اگست سے ایس او پیز پر عمل در امد کرتے ہوئے لوئر دیر کے تعلیمی اداریں کھولیں گے انھوں نے کہا کہ حوالے سے انھوں نے 23جولائی کو آل پا رٹیز کانفرنس جبکہ 25جو لائی کو تیمرگرہ میں پرنسپل کنونشن طلب کیا ہے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان نے نجی تعلیمی اداروں کے تنظیم کے قائدین کو یقین دلا یا کہ اپ کے مسائل ومشکلات اور تحفظات سے وزیر اعلیٰ محمود خان کو ا گاہ کرینگے۔  لو ئر دیر کے نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان تعلیمی اداروں کے بغیر کار وبار،ٹرا نسپورٹ، بنک، دفاتر سب کھلے ہیں اس حوالے سے پر ائیویٹ تعلیمی اداروں لوئر دیر کے صدر عبدلودود کی صدارت میں ایک وفد نے تیمرگرہ میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان سے ملا قات کرکے انہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش کی تشویش سے آگا ہ کیا اور کہا کہ 23دسمبر سے لوئر دیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداریں بند ہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے ہزاروں اسا تذہ اور کلاس فور بے روزگار ہوکر ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button