41

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے- وزیر اعظم عمران

 لاہور( آوازچترال نیوز) وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈ یا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم کا ایک بار پھرعثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے.

Facebook Comments