66

چند روپوں کی خاطر عوام کی صحت سے کھیلا جانے لگا،مصنوعی انڈوں کی سرعام فروخت کا انکشاف

کوئٹہ ( آوازچترال نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے انڈے فروخت کرنے والی 7 دکانوں کو سیل کردیا۔کوئٹہ میں مرغی کے انڈوں کے نام پر مصنوعی انڈوں کی شکایت عام ہے، اس پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی ایکشن میں آئی اور شہر کے علاقے مسجد روڈ،کواری روڈ، طوغی روڈ اور علمدار روڈ پر انڈے فروخت کرنے والی دکانوں پر کارروائی کی۔فوڈ اتھارٹی کےحکام نے مصنوعی انڈے فروخت کرنے کے شبے میں 7 دکانوں کو سیل کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔بعدازاں حکام نے انڈوں کے نمونے کیمیائی

Facebook Comments