39

ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، سابق مشیر نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

واشنگٹن(آوازچترال نیوز )امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جان بولٹن کی کے چند اقتباسات لیک ہوگئے جس میں انہوں لکھا کہ ٹرمپ نے جون 2017 میں مجھے بتایا تھا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست بات چیتمیں ایران کے خلاف حملے کے لیے اپنی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔ کتاب کے لیک ہونے والے اقتباسات میں جان بولٹن نے کہا کہ ٹرمپ نے انہیں اسرائیلی وزیراعظم

Facebook Comments