63

تحریک انصاف کی حکومت کوبڑا دھچکا،اہم ترین اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی میں راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی مینگل نے تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران یہ اعلان کیا،بی این پی مینگل کے پاس کوئی وزارت نہیں تھی ، ان کے قومی اسمبلی میں صرف 3ممبران ہیں ، حکومت کے شروع دن سے ہی اختر مینگل کی جانب سے 6مطالبات پیش کئے گئے تھےلیکن ان کے بقول ان کو پورا نہیں کیا گیا، تجزیہ کاروں کے مطابق بجٹ منظوری کے موقع پر بی این پی کا یہ اعلان حکومت پر دبائو ڈالنے کا

Facebook Comments