تازہ ترینصحت

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے کورونا سے متاثرہ تین دیہات کو سیل کردیا گیا

چترال(نمائندہ آوازچترال)محکمہ صحت لوئر چترال کے سفارشات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے کورونا سے متاثرہ تین دیہات کو سیل کردیا گیا۔منگل کے دن اسٹنٹ کمشنر دروش ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او نے متاثرہ علاقوں کلکٹک،نگر،اور بڈوگھردروش میں لاک ڈاؤں اور متاثرہ گھروں کو سیل کرتے ہوئے پولیس کے نفری تعینات کردئے۔اور علاقے کے مکینوں کو حالات بہتر ہونے گھروں سے باہرنہ نکلنے کی ہدایت

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button