153

صو بائی حکو مت نے چار افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں

پشاور۔( آوازچترال نیوز)صو بائی حکو مت نے کمشنر بنو ں سمیت چار افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق کمشنر بنو ں عادل صدیق کو تبدیل کر کے محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ٗگریڈ انیس کے پی ایم ایس آفیسر شوکت علی یوسفزئی کو کمشنربنو ں تعینات کیا گیا ہے ٗ اے سی صوابی محمد صہیب بٹ کو اے سی صدر پشاور اور ان کے پیش رو اسلام الدین کو اے سی صوابی تعینات کیا گیا ہے۔

Facebook Comments