تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی موسم گرما کی چھٹیاں منسوخ

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی موسم گرما کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں پشاورہائیکورٹ نے چھٹیوں کی منسوخی کااعلامیہ جاری کردیاعدالتوں میں رواں سال موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہوں گی اور معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری رہے گی،ججزکوجولائی میں صرف10چھٹیوں کی اجازت ہوگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button