86

گلگت سے دو بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت ( آوازچترال نیوز) سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلیے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا تھا.

Facebook Comments