تازہ ترین

چترال کے شیر وزیر آف ریشن کو ایس پی ٹیلی کمیونکیشن پشاور تعینات

چترال(نمائندہ  آوازچترال ) چترال کے قابل فخر فرزند محترم بھائی شیر وزیر آف ریشن کو ایس پی ٹیلی کمیونکیشن پشاور تعینات ہونے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ۔یاد رہے کہ شیر وزیر صاحب انتہای فرض شناس اور قابل پولیس افسر ہیں اس سے پہلے انکی اعلی کارکردگی اور فرض شناسی کو انکے محکمہ اور حکومت کی طرف سے سراہا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button