67

آئی جی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی گریڈ 22 میں ترقی

پشاور (آوازچترال رپورٹ) وفاقی سلیکشن بورڈ کی سفارش پروفاقی حکومت نے پی ایس پی گریڈ 21کے آفیسر آئی جی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو گریڈ 22میں ترقی دینے کا اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی دی گئی ہے۔

Facebook Comments