تازہ ترین

 جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے ضلعی عمومی کے رکن مولانا فدا الرحمن کی بنیادی رکنیت معطل

اپرچترال ( نمائندہ آوازچترال)  جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے امیر نے ضلعی عمومی کے رکن مولانا فدا الرحمن کی بنیادی رکنیت معطل کردی ھے۔ جمعیت علماء اسلام کےسابق ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا فدا الرحمن کی بار بار صوبائی جماعت اور ضلعی جماعت کے فیصلوں کے خلاف ورزی اور دستور جمعیت کو پامال کرنے کی وجہ سے ضلعی امیر نے ان کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے ۔لہذا وہ آئیندہ جمعیت علمائے اسلام کے کسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button