65

چترال پولیس کی تیز رفتاری اور کمسن موٹر سائیکلسٹ کے خلاف موثر کاروائی 75 سے زاید کمسن رائڈرز کوچترال پولیس نےگرفتارکیے

چترال ( آوازچترال نیوز)تفصیلات کے مطابق چترال پولیس کی تیز رفتاری اور کمسن موٹر سائیکلسٹ کے خلاف موثر کاروائی کے دوران 75 سے زاید کمسن رائڈرز کوچترال پولیس نےگرفتارکیے ۔کمسن رائڈرز کو وارننگ اور ضمانت پر رہا کیا گیا ۔یہ کاروائی عوامی شکایات کے پیش نظر عمل میں لائی گی ۔ ڈی پی او چترال نے عوام کو یہ ہدایت دی ہے کہ وه عید کے دوران اپنے کمسن بچوں کو گاڑی اور موسائیکل چلانے نہ دیں ۔حالیہ حادثا ت کے پیش نظر خصوصی طور پر عید کی تعطیلات کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

No photo description available.

Image may contain: one or more people, motorcycle and outdoor

No photo description available.