150

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آوازچترال رپورٹ) سپریم کورٹ کی جانب سے خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے زائد المعیاد اپیلیں دائر کرنے کا نوٹس، چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا سے 3 ماہ میں رپورٹ طلب کر لی، وزیر اعلیٰ محمود خان زاہد المعیاد اپیلوں کے معاملہ کا جائزہ لیں،وزیراعلیٰ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کرنے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں سپریم کورٹ. چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کے پی کے حکومت کی جانب سے تسلسل کیساتھ زاہد المعیاد اپیلیں دائر کی جاتی ہیں،مقررہ قانون معیاد گزرنے کے بعد کے پی حکومت کی جانب سے اپیل کردی جاتی ہے.

Facebook Comments