تازہ ترین
گورنر کے کاٹیج کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ پر ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا۔

چترال( نمائندہ آوازچترال) چترال کے مقام چیوڈک گورنر کاٹج کے قریب نیچے کھائی میں جھاڑیوں کو آگ لگی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کودی گئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کے فائر فائٹرز کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹہ فائر فائٹگ کے بعد آگ پر قابو پالیا فائر فائٹگ میں تین فائر فائٹرز نے حصہ لیا اور 7000 لیٹر پانی استعمال ہوا۔
Facebook Comments