تازہ ترین

سیشن جج ٗ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالتو ں کو خصوصی عدالتو ں کا در جہ

پشاور( آوازچترال نیوز)۔صوبائی حکومت نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹس فسٹ کلاس کو خصوصی عدالتوں کو درجہ دیا ہے۔ تاکہ وہ خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکوٹکس اینڈ سبسٹانسز ایکٹ 2019کے تحت مقدمات اور جرائم کی سماعت کرسکے۔اس سلسلے میں صوبائی کابینہ نے منظوری دی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button