تازہ ترین

51سینئر سو ل ججز و جو ڈیشل مجسٹر یٹس کی تقرریاں و تبادلے

پشاور( آوازچترال نیوز)۔چیف جسٹس پشاور ہا ئی کو رٹ وقا ر احمد سیٹھ نے پشاور سمیت صو بے کے مختلف اضلا ع کے ما تحت عدا لتو ں میں تعینا ت 51سنیئر سو ل ججز و جو ڈیشل مجسٹر یٹس (جو ڈیشل افسران)کے تقر ریو ں وتبا دلو ں کے احکا ما ت جا ری کر دیئے تقر ری پا نے والو ں میں 29سنیئر سو ل ججز اور 21جو ڈیشل مجسٹر یٹس شا مل ہیں گز شتہ روز رجسٹرا ر پشاور ہا ئی کو رٹ خوا جہ وجہیہ الد ین کے دستخط سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق جن سنیئر سو ل ججو ں کو تبد یل کیا گیا ہے۔

 ان میں محمد اسحاق کو ما نسہر ہ سے چا رسدہ، محمد شیر علی خا ن کو شا نگلہ سے پشاور، فضل نا صر شا ہ کو تو ر غر سے پشاور،محمد جمشید کو با نڈ یہ دا ؤ د شا ہ (کر ک) سے ہر ی پو ر، عبد السلا م خا ن کو پو ر ن (شا نگلہ) سے سوا ت، بخت زا دہ کو تو ر غر سے بنو ں، سید ہ تحر یمہ صبا حت کو پشاو ر ہا ئی کو رٹ سے اسسٹنٹ لیگل ڈرافٹس مین پشاور ہا ئی کو رٹ، محمد جمیل خا ن کو ہر ی پو ر سے بنو ں، ند یم آختر کو مر دا ن سے اپر چتر ال، آصف کما ل کو سوا ت سے لو یئر چتر ال، شیراز طا رق کو مر دا ن سے شا نگلہ، خا لد انو ر کو ڈی آئی خا ن سے ما نسہر ہ، اشفا ق احمد کو طو طا لئی (بو و نیر) سے ہر ی پو ر شکیل ارشد کو ساؤ تھ وزیر ستا ن سے ضلع مہمند، حا مد کما ل کو بنو ں سے سوا ت، شہز اد علی خا ن کو کو ہا ٹ سے بٹگرا م، سید منصو ر شا ہ بخا ر ی کو سوا ت سے تو ر غر، بنش اسما عیل سید کو صوا بی سے کو ہا ٹ، نگہت بی بی کو ہر ی پو ر سے لکی مر وت،، سیما ب وحید صد یقی کو بحر ین (سوا ت) سے بو نیر، فر ما ن اللہ کو درو ش (چتر ال) سے اورک زئی، محمد شعیب کو ہر ی پو ر سے مر دا ن، عطا ء اللہ کو مر دا ن سے اپر دیر، مر یہ وجا ہت کو پشاور ڈا ئر یکٹر ایچ آر سی، محسن عبا س کو در گئی (ما لکنڈ) سے لو ئر کو ہستا ن نا دیہ گل کو ڈی آئی خا ن سے بو نیر، انعا م اللہ کو فو کل پر سن سے اے پی ایس کمیشن سے سا وتھ وزیر ستا ن اسی طر ح جن جو ڈیشل مجسٹر یٹ کی تقر ریا ں وتبا دلے عمل میں لا ئی گئی۔

 ان میں سد رہ عظمت کو کو ہا ٹ سے لکی مر وت، محمد ولی کو کر م سے د ر گئی (ما لکنڈ) سا ئر ہ با نو  سے ایبٹ آبا د سے ڈی آئی خا ن تنو یر عثما ن کو کبل (سوا ت) سے بٹگرا م علائی، شیر از خا ن کو پشاور سے با نڈ ہ دا ؤ د شا ہ (کر ک) نو ید اللہ پشاور سے پو ر ن (شا نگلہ) مد یحہ رحما ن کو شا نگلہ سے سو ات، محمد اسما عیل صو ابی سے تو ر غر، سعید ہ آختر پشاور سے ہر ی پو ر، صد یق احمد کو ثمر با غ (لو ئر دیر) سے طو طا لئی (بو نیر) محمد امتیا ز کو اورکز ئی سے چھو ٹا لا ہو ر (صو ابی) سحر ش را نا چھو ٹا لا ہو ر (صو ابی) سے ہر ی پو ر، لیا قت علی شما لی وزیر ستا ن سے بنو ں، حفیظ اللہ جنو بی وزیر ستا ن سے کو ہا ٹ، نیئر اقبا ل کو علئی بٹگرا م سے کو ہا ٹ، عز یز احمد چتر ال سے مر د ان، محمد ثا قب اپر دیر سے بحر ین (سوا ت) جو ہر علی چتر ال سے مر دا ن، فر یا ل خا ن ایبٹ آبا د سے مر د ان، زا ہد علی خا ن مہمند سے شما لی وزیر ستا ن تعینا ت کر دیئے گئے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button