تازہ ترین

ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کو 4بجے کے بعد بھی کھلے رکھنے کی اجازت

پشاور( آوازچترال نیوز)۔خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر میں واقع ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کو 4بجے کے بعد بھی کھلے رکھنے کی اجازت دیدی ٗ تاہم صرف ٹیک آوے اور ہوم ڈلیوری دی جائے گی۔ اس ضمن میں محکمہ ریلیف نے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے جاری اعلامیہ کو منسوخ کیا جاتا ہے اور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو 4بجے کے بعد بھی کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button