تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال لوئر کے لئے لیبر ونگ کی کابینہ تشکیل  سمیع اللہ صدر جمیل اللہ جنرل سیکرٹری،

چترال( نمائندہ آوازچترال) پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدرڈاکٹر سید عدنان باچا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال لوئر کے لئے لیبر ونگ کی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔جس کے مطابق لیبر ونگ ضلع لوئر کے لئے سمیع اللہ صدرمقرر کئے گئے۔دیگر عہدہ داروں میں میر دولہ جان سینئر نائب صدر،حکیم محمد نائب صدر،فیض محمد نائب صدر،جمیل اللہ جنرل سیکرٹری،ابوبکر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،ظہیر الدین ڈپٹی جنرل سیکرٹری،نوید احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری،واجد خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری،میر ولی شاہ سیکرٹری اطلاعات،شہزاد گل فنانس سیکرٹری اور تاج الدین لیبر سیکرٹری شامل ہیں۔

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button