تازہ ترین
لوئر چترال کے قرنطینہ سنٹروں سے اب تک ایک ہزار کی تعداد میں افراد فارع کردئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنرلوئر چترال

چترال(نمائیندہآوازچترال)ڈپٹی کمشنر چترال نے کہا ہے۔کہ لوئر چترال کے قرنطینہ سنٹروں سے اب تک ایک ہزار کی تعداد میں افراد کو چودہ دن پورا ہونے کے بعد فارع کردئے گئے ہیں۔انھون نے کہا ہے کہ اب تک 162افراد کے سنپل ٹیسٹ کیلئے پشاور بھیجے گئے جن میں 119نیگیٹیو اور 12پازیٹیو موصول ہوئے اور 34افراد کے رزلٹ کا انتظار ہے۔چترال انتظامیہ اس مہلک مرض کو پھلنے روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔
Facebook Comments