تازہ ترین
موڑکھو وریجون کے معروف شخصیت شاہ اقبال لال انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ آوازچترال)موڑکھو وریجون کے معروف شخصیت شاہ اقبال لال انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ 4بجے سہ پہر ان کی آبائی گاؤں وریجون میں ادا کی گئی۔ ان کے جنازے میں علاقے کے معززیں سیاسی و سماجی شخصیت نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ان کے لواحقین نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ کرونا صورت حال کو مد نطر رکھتے ہوئے گذارش ہے کہ اپنے اپنے جگہ مرحوم کے لئے دعا معفرت کریں
سوگوران؛۔صوبیدار میجر قمرالدین، طہیرالدین،عبدالحق،رفع الدین ضیاء الدین شامل ہین
Facebook Comments