
لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی ایل آر ایچ کے مزید چار ڈاکٹرز اور ایک کلاس فور کورونا سے متاثر. چارو فیمیل ڈاکٹرز ہیں جن میں دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں. مزکورہ ڈاکٹرز مختلف وارڈز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں. متاثرہ کلاس فور ایڈمن آفس میں ڈیوٹی پر مامور تھا. متاثرہ سٹاف کو گھروں اور ہاسٹل میں کورنٹائن کر دیا گیا ہے.
Facebook Comments