223

ٹنل کے اندر ایک گاڑی کو حادثہ. تورکہو سے تعلق رکھنے والے چار مسافروں زخمی

چترال( نمائندہ آوازچترال)  ٹنل کے اندر ایک گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے5افراد زخمی ہوگئے۔گاڑی کے ڈرائیورمحمد زادہ کا تعلق اخاگرام دیر سے ہے جوکہ اپر چترال تورکہو سے تعلق رکھنے والے چار مسافروں کو لیکر چترال آرہی تھی جوکہ معمولی زخمی بتائے جارہے ہیں۔زخمیوں میں تنزیل ولد شیر حکیم تورکہو کھوت،رفیع اللہ ولد نادر،عرفان ولد رحمت گل اور شفیق ولد جیلانی شامل ہیں۔جنہیں پولیس نے عشریت تھانہ پہنچاکر بعد میں ٹی ایچ او ہسپتال دروش منتقل کیا۔

Facebook Comments