تازہ ترینصحت

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو نرسز کورونا کا شکار

پشاور (آوازچترال رپورٹ) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو نرسز کورونا کا شکار ، دونوں کے ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو آگئے. نرسز ایسوسی ایشن کا الزام کے متاثرہ نرسز کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے ان سے کام لیا جاتا رہا ، اگر دیگر سٹاف متاثر ہوئے تو ہسپتال انتظامیہ ذمہ دار ہوگی صدر نرسز ایسوسی ایشن پشاور . جبکے ہسپتال انتظامیہ نے الزامات کی تردید کردی، ڈائریکٹر ایچ ایم سی کا کہنا تھا کہ ٹسٹ آنے پر ہم نے متاثرہ نرسز کو آئسولیشن منقل کیا گیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button