116

ماہ رمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارجاری

 پشاور(آوازچترال نیوز) ماہ رمضان میں 5روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سےشام4بجےتک کھلےرہیں گے، جمعہ کوسرکاری دفاترمیں صبح10بجےسےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا. ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترپیرسےجمعرات10سے3بجےتک کھلےرہیں گے،ہفتےمیں6روزکام کرنےوالےدفاترہفتہ کےروزبھی10سےدوپہر3بجے تک کھلےرہیں گے.

Facebook Comments