188

2ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتیوں کے احکامات جاری

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) صو بائی حکو مت نے دو افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنگو محمد طیب عبداللہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تور غر محمد ارشد کو ڈپٹی کمشنر ہنگو تعینات کیا گیا ہے۔

Facebook Comments