217

آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی..آئل قیمتیں 2002 کی سطح پر آگئیں

لندن( آوازچترال نیوز)آئل قیمتیں 2002 کی سطح پر آگئیں اور اس کی طلب میں مزید کمی واقع ہوئی ہے،غیر مکی میڈیا کے مطابق آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی واقع ہوگئی ہے اور اس کے بعد آئل قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی،ڈبلیو ٹی آئی میں 2ا عشاریہ 3 فیصد کمی کے بعد 19 اعشاریہ 66 ڈالرز فی بیرل پر اور برینٹ میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کم ہوکر 28 اعشاریہ 54 ڈالرز ہوگئی ہے۔دوسری جانب امریکی منڈی میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا

Facebook Comments