102

آل پاکستان انجمن تاجران کا کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

ڈیسک رپورٹ : مرکزی چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران کا کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے انڈسٹری اور 50 فیصد تاجروں کو اجازت دی باقی تاجروں کا کیا قصور، تاجرکورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اٹھاتے ہوئے کل سے دکانیں کھولیں گے ،تاجروں نے کرایہ دینا ہے گھر کے اخراجات چلانے ہیں.

Facebook Comments