69

پنجاب حکومت کا لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا بڑا اقدام،نوٹیفکیشن سامنے آگیا

لاہور(   آوازچترال نیوز) پنجاب حکومت کا  لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا بڑا اقدام، پنجاب میں کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا۔کرایہ داروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آ گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے دو ماہ کے دورانیہپر مشتمل احکامات جاری کر دیئے۔ لاک ڈائون کے باعث کوئی

Facebook Comments