تازہ ترین

اپر چترال تورکھو کے نوجوان عمارت کی چھت سے گر کر سعودی عرب میں انتقال کر گۓ

    چترال( آوازچترال نیوز)   اپر چترال تورکھو کے گاوں (ریچ )سے تعلق رکھنے والا نوجوان بلور احمد ولدیت شیرین خان سعودی عرب میں انتقال کر گۓ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، مرحوم بلور احمد سعودی عرب میں کام کر رہے تھے کام کرنے کے دوران عمارت کی چھت سے گر کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ اس جہان فانی سے رخصت ہو گیا۔

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button