
پشاور(آوازچترال نیوز) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں بطور نرسنگ آفیسر خدمات انجام دینے والی اپر چترال موڑکہو کی قابلِ فخر بیٹی شائستہ مسرور،کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی خدمت کرتے ہوئے خود بھی اس وبا کا شکار ہوچکی ہیں۔ شدید کرب میں مبتلا ہونے کے باجود ایک ہی جملہ ارشاد فرمایا کہ "گرتے ہیں شاہسوار ہی میدانِ جنگ میں ” میں اپنے تمام پاکستانیوں خاص طور پر چترالی عوام سے اس قابلِ فخر بیٹی کی مکمل صحت یابی کے لئے اللہ کے حضور دعا کرنے کی اپیل ہے۔
Facebook Comments