108

شاہد آفریدی کو شیر جبکہ گوتھم گھمبیر کو کتے سے تشبیہ ، آسٹریلوی صحافی نے حیرت انگیز بات کر دی

میلبورن ( آوازچترال نیوز) آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کتا نقلی شیر سے ڈر کے بھاگ جاتا ہے۔ پی ایس ایل کی کوریج کے دوران مشہور ہونے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین کی پوسٹس طنز و مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں، مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ ہلکے پھلکے انداز میں کرکٹ کے موضوعات پر با ت کرنا ہوتا ہے، ان کا کہنا ہے میں ہر چیز میں مذاق کا پہلو تلاش کرتا ہوں تاکہ لوگوں کو بورنگ مواد کے درمیان میں تھوڑی تفریح

Facebook Comments