تازہ ترین

لاک ڈاؤن ٗ خیبر پختونخوا میں توسیع کا فیصلہ 13اپریل کو ہوگا

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) پشاور سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا حتمی فیصلہ 13اپریل کو ہوگا ٗ لاک ڈاؤن کا دورانیہ 14اپریل کو مکمل ہو رہا ہے ٗ جس کے بعد لاک ڈاؤن میں مزید توسیع ٗ نرمی یا دوسرا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا جائے گا ٗ حکومت اور تاجروں میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔ صوبائی حکومت پہلے ہی عام تعطیل میں 18 اپریل تک توسیع کر چکی ہے ٗ جبکہ شہر کے بیشتر علاقوں میں تاجروں نے لاک ڈاؤن سے انکار کرتے ہو ئے دکانیں کھول دی ہیں رات کے اوقات میں کباب فروشوں، ہو ٹلوں نے بھی اپنے مراکز قائم کر دیئے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button