تازہ ترینصحت

’گھر بیٹھے اپنا کرونا اسکریننگ ٹیسٹ کریں ‘‘ کرونا چیک ایپ لانچ کر دی گئی ،شہری اسپتال جانے سے پہلے اس ایپ سے اپنا کرونا وائرس اسکریننگ ٹیسٹ کیسے کریں گے ؟ پاکستانیوں کیلئےآسانی پیدا کر دی گئی

کراچی ( آوازچترال نیوز)آغا خان یونیورسٹی نے گھر بیٹھے کورونا کی علامات کو جانچنے کیلئے ’کورونا چیک‘ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔آغا خان یونیورسٹی کے مطابق اس ایپ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس انٹراایکٹو چیٹ بوٹ شامل ہے جو صارفین کو کورونا کی علامات سمجھنے اور متاثر ہونے کی صورت میں برقت ڈاکٹر سے رجوع کرنے کا مشورہ فراہم کریگا۔یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس نئی ایپ کا مقصد یہ ہے کہ شہری اسپتال کا دورہ کرنے سے پہلے خود سے ہی کورونا وائرس کیاسکریننگ کر لیں۔صارفین کو اسکریننگ کے ساتھ اس ایپ سے روزانہ کی بنیاد پر

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button