
پشاور(آوازچترال رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث اموات میں صوبائی دارالحکومت 6افراد کے ساتھ سر فہرست ہے ٗ سوات کے 3رہائشی مہلک بیماری کا شکار بن چکے ہیں صوبے کے 12اضلاع میں کورونا نے 20زندگیاں نگل لی ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث ایبٹ آباد میں ایک ٗ بٹ گرام ایک ٗ بنوں ایک ٗ دیر لوئر ایک ٗ ڈی آئی خان ایک ٗ کوہاٹ ایک ٗ مانسہرہ ایک ٗ مردان ایک ٗ نوشہرہ ایک ٗ پشاور 6ٗ شانگلہ ایک اور سوات کے تین رہائشی جاں بحق ہو چکے ہیں
Facebook Comments