103

خیبرپختونخوا حکومت کا اسپتالوں میں ضروری او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت

پشاور (آوازچترال رپورٹ) صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر صوبے میں تمام اسپتالوں کو ضروری او پی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری کردیے، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور اسپتال کے عملے کی اسکریننگ کو ہر قیمت پر یقینی بنائے۔

Facebook Comments