147

2صوبائی سیکرٹریوں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات

پشاور(  آوازچترال نیوز )۔صوبائی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات سمیت گریڈ19کے دو افسران کے تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سید امتیاز شاہ کو تبدیل کرکے صوبائی سیکرٹری ہیلتھ جبکہ ان کے پیش رو صوبائی سیکرٹری ہیلتھ یحییٰ اخونزادہ کو تبدیل کرکے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments